سورة الذاريات - آیت 13
يَوْمَ هُمْ عَلَى النَّارِ يُفْتَنُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
جس دن یہ لوگ آگ پر تپائے جائیں گے
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔