سورة فصلت - آیت 24
فَإِن يَصْبِرُوا فَالنَّارُ مَثْوًى لَّهُمْ ۖ وَإِن يَسْتَعْتِبُوا فَمَا هُم مِّنَ الْمُعْتَبِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اب اگر وہ صبر کریں [٢٩] (یا نہ کریں) آگ ہی ان کا ٹھکانا ہے اور اگر وہ توبہ [٣٠] کرنا چاہیں تو ان کی توبہ قبول نہیں کی جائے گی
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔