سورة غافر - آیت 32

وَيَا قَوْمِ إِنِّي أَخَافُ عَلَيْكُمْ يَوْمَ التَّنَادِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اے میری قوم! میں تم پر آہ و فغان کے دن [٤٦] (کے آنے) سے ڈرتا ہوں

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔