سورة ص - آیت 80

قَالَ فَإِنَّكَ مِنَ الْمُنظَرِينَ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

فرمایا : اچھا! تمہیں مہلت دی جاتی ہے۔

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔