سورة ص - آیت 64

إِنَّ ذَٰلِكَ لَحَقٌّ تَخَاصُمُ أَهْلِ النَّارِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

یہ بات یقینا سچی ہے کہ دوزخی باہم ایسے ہی جھگڑتے [٦٤] ہوں گے

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔