سورة الصافات - آیت 153
أَصْطَفَى الْبَنَاتِ عَلَى الْبَنِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
کیا اللہ نے بیٹوں کے بجائے بیٹیوں کو پسند کیا ؟
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔