سورة الصافات - آیت 132
إِنَّهُ مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِينَ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
یقیناً وہ ہمارے ایماندار بندوں میں سے تھے۔
تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔