سورة الصافات - آیت 130

سَلَامٌ عَلَىٰ إِلْ يَاسِينَ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

الیاسین [٧٦] پر سلام ہو

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔