سورة الصافات - آیت 128

إِلَّا عِبَادَ اللَّهِ الْمُخْلَصِينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

بجز اللہ کے مخلص بندوں [٧٥] کے

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔