سورة الصافات - آیت 108

وَتَرَكْنَا عَلَيْهِ فِي الْآخِرِينَ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

اور پچھلے لوگوں میں اس کا ذکر خیر چھوڑ دیا

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔