سورة الصافات - آیت 90
فَتَوَلَّوْا عَنْهُ مُدْبِرِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
چنانچہ وہ لوگ انہیں پیچھے [٥٠] چھوڑ کر چلے گئے
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔