سورة يس - آیت 53

إِن كَانَتْ إِلَّا صَيْحَةً وَاحِدَةً فَإِذَا هُمْ جَمِيعٌ لَّدَيْنَا مُحْضَرُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

وہ بس ایک ہی گرجدار آواز ہوگی پھر وہ فوراً سب کے سب [٥١] ہمارے حضور پیش کردیئے جائیں گے

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔