سورة يس - آیت 29

إِن كَانَتْ إِلَّا صَيْحَةً وَاحِدَةً فَإِذَا هُمْ خَامِدُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

وہ تو بس ایک دھماکہ ہوا جس سے وہ سب بجھ [٣٠] کر رہ گئے

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔