سورة يس - آیت 7

لَقَدْ حَقَّ الْقَوْلُ عَلَىٰ أَكْثَرِهِمْ فَهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

ان میں سے اکثر پر ( اللہ کا یہ) قول ثابت [٦] ہوچکا کہ وہ ایمان نہیں [٧] لائیں گے

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔