سورة النمل - آیت 26

اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ ۩

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اللہ ہی ہے جس کے سوا کوئی الٰہ نہیں۔ وہی عرش عظیم [٢٧] کا مالک ہے۔''

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔