سورة الشعراء - آیت  226
							
						
					وَأَنَّهُمْ يَقُولُونَ مَا لَا يَفْعَلُونَ
							ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
							
						اور ایسی باتیں کہتے ہیں جو کرتے [١٣٦] نہیں۔
								تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
							
							
							اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔
