سورة الشعراء - آیت 165

أَتَأْتُونَ الذُّكْرَانَ مِنَ الْعَالَمِينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

کیا تم اہل عالم میں سے مردوں کے پاس جاتے ہو؟

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔