سورة الشعراء - آیت 157
فَعَقَرُوهَا فَأَصْبَحُوا نَادِمِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
مگر ان لوگوں [٩٦] نے اس اونٹنی کی کونچیں کاٹ ڈالیں پھر (عذاب کے ڈر سے) لگے پچھتانے
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔