سورة الشعراء - آیت 115

إِنْ أَنَا إِلَّا نَذِيرٌ مُّبِينٌ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

میں تو بس ایک صاف صاف ڈرانے والاہوں۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔