سورة الشعراء - آیت 89

إِلَّا مَنْ أَتَى اللَّهَ بِقَلْبٍ سَلِيمٍ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

بجز اس کے کہ کوئی اطاعت گزار دل لے کر اللہ کے حضور [٦٤] حاضرنہ ہو۔ ''

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔