سورة الشعراء - آیت 82
وَالَّذِي أَطْمَعُ أَن يَغْفِرَ لِي خَطِيئَتِي يَوْمَ الدِّينِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور جس سے میں توقع رکھتا ہوں کہ قیامت کے دن میری خطائیں معاف [٥٨] کر دے گا''
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔