سورة الشعراء - آیت 75
قَالَ أَفَرَأَيْتُم مَّا كُنتُمْ تَعْبُدُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
ابراہیم نے کہا : '' بھلا دیکھو تو جن کو تم پوجتے ہو
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔