سورة المؤمنون - آیت 96
ادْفَعْ بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ السَّيِّئَةَ ۚ نَحْنُ أَعْلَمُ بِمَا يَصِفُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
آپ ان کے جواب میں بھی ایسی بات کہئے جو بہت اچھی ہو [٩٣] جو کچھ یہ لوگ بیان کرتے ہیں ہم اسے خوب جانتے ہیں۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔