سورة المؤمنون - آیت 16
ثُمَّ إِنَّكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ تُبْعَثُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
پھر یقینا تم قیامت کے دن [١٧] دوبارہ اٹھائے جاؤ گے۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔