سورة الحج - آیت 29
ثُمَّ لْيَقْضُوا تَفَثَهُمْ وَلْيُوفُوا نُذُورَهُمْ وَلْيَطَّوَّفُوا بِالْبَيْتِ الْعَتِيقِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
پھر اپنا میل کچیل [٤١] دور کریں اور اپنی نذریں [٤٢] پوری کریں اور اس قدیم گھر کا طواف [٤٣] کریں۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔