سورة طه - آیت 34

وَنَذْكُرَكَ كَثِيرًا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور خوب خوب تیرا [٢٠] چرچا کریں۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔