سورة طه - آیت 23
لِنُرِيَكَ مِنْ آيَاتِنَا الْكُبْرَى
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
یہ اس لئے کہ ہم تمہیں اپنی اپنی بڑی بڑی [١٨] نشانیاں دکھلانے والے ہیں
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔