سورة الكهف - آیت 108

خَالِدِينَ فِيهَا لَا يَبْغُونَ عَنْهَا حِوَلًا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے اور کسی اور جگہ منتقل ہونا [٨٨] پسند نہ کریں گے''

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔