سورة الحجر - آیت 82

وَكَانُوا يَنْحِتُونَ مِنَ الْجِبَالِ بُيُوتًا آمِنِينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

وہ لوگ پہاڑوں کو تراش کر امن سے ان میں رہتے [٤٤] تھے

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔