سورة ھود - آیت 83

مُّسَوَّمَةً عِندَ رَبِّكَ ۖ وَمَا هِيَ مِنَ الظَّالِمِينَ بِبَعِيدٍ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور یہ (خطہ ان) ظالموں [٩٤] سے کچھ دور بھی نہیں

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔