سورة یونس - آیت 10
دَعْوَاهُمْ فِيهَا سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَتَحِيَّتُهُمْ فِيهَا سَلَامٌ ۚ وَآخِرُ دَعْوَاهُمْ أَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
وہاں ان کی پکار یہ ہوگی ''اے اللہ [١٤] تو پاک ہے'' اور ان کی آپس میں دعا [١٥] ہوگی ''تم پر سلامتی ہو'' اور ان کا خاتمہ کلام یہ ہوگا کہ ''سب طرح کی تعریف [١٦] اس اللہ کے لئے ہے جو سب جہانوں کا پروردگار ہے
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔