سورة الانفال - آیت 8

لِيُحِقَّ الْحَقَّ وَيُبْطِلَ الْبَاطِلَ وَلَوْ كَرِهَ الْمُجْرِمُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

تاکہ اللہ حق کو حق کر دکھائے اور باطل کو مٹا دے۔ خواہ [٩] یہ بات مجرموں کو ناگوار ہو

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔