سورة الاعراف - آیت 14
قَالَ أَنظِرْنِي إِلَىٰ يَوْمِ يُبْعَثُونَ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
ابلیس کہنے لگا : ’’اچھا پھر مجھے روز محشر تک مہلت دے دے‘‘
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 6 شیطان صور میں دوسرے نفخہ تک ،