سورة الانعام - آیت 24

انظُرْ كَيْفَ كَذَبُوا عَلَىٰ أَنفُسِهِمْ ۚ وَضَلَّ عَنْهُم مَّا كَانُوا يَفْتَرُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

دیکھئے وہ کیسے اپنے متعلق جھوٹ بکیں گے اور جو کچھ وہ افترا [٢٧] کرتے تھے سب انہیں بھول جائے گا

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 4 یعنی وہاں ان کا شرک ان کے کچھ کام نہ آئے گا،