سورة الناس - آیت 0
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 4 یہ سورۃ بھی اکثر مفسرین کے نزدیک مکی ہے اور بعض نے اسے مدنی لکھا ہے۔ اس کے فضیلت میں احادیث کا ذکر اوپر گزر چکا ہے۔