سورة الاخلاص - آیت 2

اللَّهُ الصَّمَدُ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اللہ بے نیاز [٣] ہے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف10 یعنی وہ کسی کا کسی لحاظ سے محتاج نہیں ہے ۔سب اس کے محتاج ہیں۔