سورة قریش - آیت 1
لِإِيلَافِ قُرَيْشٍ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
چونکہ (اللہ نے) قریش کو مانوس کردیا [١] تھا
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 13 شاہ صاحب لکھتے ہیں ” حضرت سے بارہویں پشت میں ایک شخص تھا نضر بن کنانہ اس کی اولاد قریش ہیں، سب جمع تھے مکے میں۔ (موضح)