سورة الفیل - آیت 4

تَرْمِيهِم بِحِجَارَةٍ مِّن سِجِّيلٍ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

جو ان پر کنکروں [٤] کے پتھر پھینکتے [٥] تھے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔