سورة الهمزة - آیت 9
فِي عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
(جبکہ وہ) اونچے اونچے ستونوں [٨] میں (گھرے ہوں گے)
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 8 یا یہ مطلب ہے کہ ” آگ کے شعلے لمبے لمبے ستونوں کی طرح بلند ہوں گے۔