سورة القارعة - آیت 11

نَارٌ حَامِيَةٌ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

وہ آگ [٧] ہے بھڑکتی ہوئی۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 6 یعنی دوزخ کی دہکتی آگ جو دنیا کی آگ سے ستر گنا زیادگرم ہے۔ اعاذ نا اللہ منھا