سورة القارعة - آیت 9
فَأُمُّهُ هَاوِيَةٌ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
تو اس کا ٹھکانا گہری کھائی [٦] ہوگا
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 5 ” هَاوِيَةٌ “ کے لفظی معنی گڑھے کے ہیں جس میں گرا جائے۔ مراد دوزخ کا گڑھا ہے۔