سورة القارعة - آیت 8

وَأَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِينُهُ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور جس کے پلڑے ہلکے ہوئے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 4 یعنی نیک اعماال کم اور برے اعمال زیادہ ہوں گے۔