سورة القارعة - آیت 6

فَأَمَّا مَن ثَقُلَتْ مَوَازِينُهُ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

پھر جس کے (نیک اعمال کے) پلڑے بھاری [٥] ہوئے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔