سورة القارعة - آیت 4

يَوْمَ يَكُونُ النَّاسُ كَالْفَرَاشِ الْمَبْثُوثِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

جس دن لوگ بکھرے [٣] ہوئے پروانوں کی طرح ہوں گے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 3 یعنی سخت گھبرائے ہوئے اور پریشان حال ہونگے۔ جدھر کسی کا منہ اٹھے گا چل کھڑا ہوگا۔