سورة القدر - آیت 3
لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
شب قدر ہزار مہینوں [٢] سے بہتر ہے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 2 یعنی اس میں عبادت کرنا ہزار مہینوں کی عبادت سے زیادہ ثواب رکھتا ہے۔