سورة العلق - آیت 11
أَرَأَيْتَ إِن كَانَ عَلَى الْهُدَىٰ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
ذرا سوچو تو، اگر وہ بندہ راہ راست پر ہو
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔