سورة الشرح - آیت 3
الَّذِي أَنقَضَ ظَهْرَكَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
جو آپ کی کمر توڑ [٢] رہا تھا
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 10 یعنی آپ(ﷺ)کے تمام گناہ معاف کردیئے یا منصب رسالت جیسی کٹھن ذمہ داری کو آپ پر آسان کردیا۔