سورة الشرح - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 8 یہ سورۃ بھی بالاتفاق مکی ہے۔ (شوکانی)