سورة الضحى - آیت 8

وَوَجَدَكَ عَائِلًا فَأَغْنَىٰ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور آپ کو مفلس پایا [٧] تو مالدار کردیا

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 4 وہ اس طرح کہ حضرت خدیجہ(رض) نے آپ سے مضاربت کا معاملہ کیا اور پھر آپ کی دایانت و امانت سے اس قدر متأثر رہوئیں کہ آپ(ﷺ)سے نکاح کرلیا اور اپنا تمام مال آپ کے حوالہ کردیا۔ (کذا فی الموضح)