سورة الضحى - آیت 1

َالضُّحَىٰ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

چاشت کے وقت کی قسم

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 15 مراد سا را دن ہے اس لئے کہ اگلی آیت میں رات کی قسم کھائی جا رہی ہے۔ (ابن جریر)